اسلام آباد، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)پنجاب میں سینیٹ کی تمام 11خالی نشستوں پر انتخابات بلا مقابلہ ہوگئے۔الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق ٹیکنوکریٹس اورجنرل نشستوں پر تمام جماعتوں کے امیدوار کامیاب قرار پائے ۔کامیاب ہونے والوں میں اعظم نذیر مزید پڑھیں