979

تصویر میں نظر آنے والی یہ لڑکی دراصل کس نامور پاکستانی شخصیت کی بیٹی ہیں؟انکا نازیہ حسن سے کیا رشتہ ہے؟ ناقابلِ یقین تصاویر وائرل

ڈرامہ سیریل چپکے چپکے سے ڈرامہ انڈسٹری میں آنے والی اداکارہ ایمن سلیم پاکستان کے نامور کرکٹر کی صاحبزادی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چپکے چپکے میں مِشی کا کردار نبھانے والی یہ اداکارہ سابق کرکٹر سلیم یوسف کی بیٹی ہیں۔ یہ ڈرامہ اداکارہ کا ڈیبیو ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کا ایک چھوٹا بھائی ہے جبکہ والدہ اور سلیم یوسف کی اہلیہ ہاؤس وائف ہیں۔اداکارہ ایمن سلیم پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی نوجوان سفیر بھی ہیں، اس کے علاوہ مقبول گلوکارہ نازیہ حسن اداکارہ ایمن سلیم کی آنٹی ہیں۔ یاد رہے کہ سابق کرکٹر سلیم یوسف کا شمار 80 کی دہائی کے پاکستان کے نامور وکٹ کیپر بلے بازوں میں کیا جاتا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں