موٹرو ے کیس عابد 16

لاہور سیالکوٹ موٹرو ے کیس مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری کے وقت کی تصاویر سامنے آگئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کے بعد کی لی گئی تصاویرسامنے آگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کے بعد منظرعام پر آنے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزم نے پولیس سے بچنے کے لیے اپنا حلیہ بھی تبدیل کرلیا تھا۔ ملزم عابد ملہی نے پولیس سے بچنے کے لیے داڑھی رکھی لی تھی جب کہ سر کے بال بھی چھوٹے کروا لی

لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کے بعد کی لی گئی تصاویرسامنے آگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کے بعد منظرعام پر آنے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزم نے پولیس سے بچنے کے لیے اپنا حلیہ بھی تبدیل کرلیا تھا۔ ملزم عابد ملہی نے پولیس سے بچنے کے لیے داڑھی رکھی لی تھی جب کہ سر کے بال بھی چھوٹے کروا لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں