355

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟کس شاندار منصوبے کا افتتاح کرینگے؟جان کر آپ کا بھی دل خوش ہوجائیگا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیر اعظم عمران خان آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ وزیراعظم ڈیر ہ مراد جمالی بائی پاس اور زیارت سنجاوی روڈ منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔
بلوچستان حکومت کے ترجمان مطابق وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ بلوچستان، گورنر اور متعلقہ حکام سے ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم کوئٹہ میں اتحادی جماعت کے ارکان سے بھی ملاقات کریں گے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم دورے میں بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیں گے اور بلوچستان پیکج کا اعلان بھی کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں